ΕλληνικάEnglishFarsiSpanishSoraniItalianArabicFrenchUrdu

ایس ایم ایس کریٹ" کے متعلقہ بٹن پر کلک کرکےاپنی تفصیلات پر کریں اور منتقلی کی وجہ منتخب کریں۔

اپنا پورا نام درج کریں جو کہ آپ کے شناختی کارڈ / پاسپورٹ / ٹراۓ فولڈ/وائٹ کارڈ پر ظاہر ہوتا ہے۔
وہ پتہ جہاں سے آپ منتقل ہونے کی درخواست کرتے ہیں، وہ درج کریں

حرکت کی وجہ منتخب کریں:

1. فارماسسٹ(دوا ساز)/ ڈاکٹر سے ملاقات (صرف تب جب فون پہ ہدایت کی گی ہو)

ایس ایم ایس بنائیں

2. گروسری اسٹور/کریانہ کی دوکان پر بنیادی ضرورت زندگی خریدنے کے لئے (جب بھی ڈلیوری/فراہمی دستیاب نہ ہو)

ایس ایم ایس بنائیں

3. کسی بینک برانچ میں جانے کیلۓ (صرف اس صورت میں جب لین دین آن لائن مکمل نہیں ہوسکتا ہو)

ایس ایم ایس بنائیں

4. ضرورت مند لوگوں کو امداد کے لیے۔

ایس ایم ایس بنائیں

5. قانون کے مطابق کسی تقریب (جنازہ ، شادی ، بپتسمہ) میں شرکت، یا قانون کے مطابق بچوں کو طلاق یافتہ والدین سے بات چیت یقینی بنانے کیلۓ

ایس ایم ایس بنائیں

6. Pجسمانی ورزش یا اپنے پالتو جانور کے ساتھ چہل قدمی کے لیے (زیادہ سے زیادہ دو افراد جو 1.5 میٹر کا مطلوبہ فاصلہ قائم رکھیں)۔

ایس ایم ایس بنائیں

اہم نوٹ ،: صرف موبائل فون کے ذریعے "کریٹ ایس ایم ایس"پر کلک کرکے اس صفحے تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کے موبائل فون پر مناسب میسج بنے گا اور آپ کو حرکت کی منظوری حاصل کرنے کے لئے ایس ایم ایس بھیجنا پڑے گا۔ کسی بھی صورت میں یہ یقینی بنائیں کہ حرکت کرنے سے پہلے آپ کو تصدیقی ایس ایم ایس مل جائے۔



پرائیویسی نوٹس: یہ صفحہ آپ کی سہولت کے لیے اس خودکارفارم کو مکمل کرنے کے لئے کوکیز کو مقامی طور پر (30 دن کے لئے) ذخیرہ کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔ کسی بھی صورت میں آپ کے اعداد و شمار کو تیسری پارٹی کے ساتھ شیئر نہیں کیا جا رہا ہے (ماسواۓ ایس ایم ایس بھیجنے والے ٹیلی مواصلات کیریئر کے)۔ اس صفحہ کو مقامی طور پر ذخیرہ کرنے والے تمام ڈیٹا کو مستقل طور پر ختم کرنے کے لئے "کلئیر پیج کوکیز" کو منتخب کریں۔

کلئیر پیج کوکیز


Traffic monitoring cookies (Google Analytics) are used to track page traffic and are anonymous.